نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 25000 مراسلے

    وہ کیسے بھلا؟ ابھی تک وہ آپ سے 425 مراسلے پیچھے ہیں :)
  2. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    اللہ کی شان ہے کہ ایک اعلانیہ فرقہ پرست امت مسلمہ کے بارے غم سے گھلا جا رہا ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کہا صبح بخیر ہے تو ظہر یا عصر کا کیسے؟
  4. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    جزاک اللہ :)
  5. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    اصلاح کرنے کا شکریہ، اس سے میری اوپر والی پوسٹ میں کہی بات کی تصدیق ہو رہی ہے :) چھوٹا سا تو دھاگہ ہے، نشاندہی کر دیجئے تو مہربانی ہوگی :)
  6. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    نازک آبگینوں کو ٹھیس نہ لگ جائے، اس لئے ذکر نہیں کیا :)
  7. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    آپ نے دعویٰ کیا تو ثبوت بھی دیجئے۔ ورنہ آپ کا دعویٰ غلط ہوگا :)
  8. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    مزاحیہ ریٹنگ دینے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ میں ناپسند یا غیر متفق جیسی سخت ریٹنگ سے گریز کروں۔ باقی یہ دھاگہ گواہ ہے کہ کون اپنی "عظیم دانش" کا مظاہرہ دکھا رہا ہے :)
  9. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    ظاہر ہے کہ اگر کچھ ہو تو دکھائی دے :)
  10. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    آپ طاقت کا بنیادی اصول سمجھتے ہوں گے کہ جس کے پاس طاقت ہوتی ہے، وہ اس کے بل پر اپنی مرضی چلاتا ہے۔ چاہیں تو تاریخ کو پیچھے لے جا کر دیکھ لیں کہ اسلام کے آغاز میں اس کا کیا رقبہ تھا اور بعد میں اسلامی سلطنت کہاں تک پہنچی۔ یہی کام آج یہود کر رہے ہیں تو اعتراض کاہے کا؟ اگر ہمارے پاس طاقت ہے تو جا...
  11. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    اسی دھاگے پر شفقت فرماتے ہوئے میں نے دیکھا ہے کہ کسی بھی ایک پوسٹ پر غیر متفق اور ناپسند کی ریٹنگ نہیں دی گئی۔ اگر آپ مناسب سمجھیں اور "آخری درجے کے سیکولر اور بے تعصب ہونے کے داعی" والی بات پر روشنی ڈال دیں تو مجھے آسانی ہوگی سمجھنے میں
  12. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    مجھے فلسطین فلسطین کرنے والے دوستوں سے یہ شکوہ ہے کہ وہ سارا "جہاد" اسرائیل کے خلاف کر رہے ہیں اس محفل پر، جس کا فائدہ مکھی کے پر جتنا بھی نہیں ہونا۔ جب کہ پاکستان میں شہریوں کی ہلاکت ایسا معاملہ ہے کہ جس پر بات کرنے سے واقعتاً فرق پیدا ہو سکتا ہے، اور اس پر ہم خاموش ہیں؟
  13. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    دیکھئے محترم، آپ کی پوسٹ نقل کر رہا ہوں، ذرا رنگ شدہ باتیں دیکھئے گا: آپ بہتر جان سکتے ہیں کہ 70000 افراد کا مرنا "ایک الگ پس منظر کا مسئلہ" ہے اور 1364 افراد کی ہلاکت "اتنا بڑا انسانی المیہ" الفاظ کا چناؤ ہمیں ایک ہی فقرے میں کہیں سے کہیں لے جاتا ہے
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر ظہر کی مبارکباد یا دعائیں دیں :)
  15. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    اور ہر اس شخص پر بھی تُف ہے جو یا تو ظالم کے ساتھ ہے یا پھر ظالم کے ظلم پر خاموش رہتا ہے :)
  16. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    دیکھئے جو مجھے دکھائی دیتا ہے، وہی بات کرتا ہوں۔ محفل پر پاکستانی شہریوں کے مرنے پر اراکین بشمول آپ کے میں دیکھتا ہوں کہ کیا ری ایکشن دکھایا جا رہا ہے اور اب فلسطین کے معاملے میں کیا ری ایکشن دکھایا جا رہا ہے۔ مجھے اسرائیل کو ظالم ماننے میں کوئی عار نہیں ہے اور واقعتاً اسرائیل عین وہی کام کر رہا...
  17. قیصرانی

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014

    میرا خیال ہے کہ 1982 تھا جو ٹائپو کی وجہ سے 1928 بن گیا ہے :)
  18. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    مجھے بھی حیرت ہوتی ہے کہ پاکستانی شہریوں کے مرنے پر شاید ہی کسی نے انا للہ تک پڑھا ہو، غزہ غزہ کرتے گلے سوکھ جاتے ہیں لوگوں کے :)
  19. قیصرانی

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    یہ طنز نہیں تھا بلکہ دوستانہ مشورہ تھا کہ آپ اپنے آس پاس موجود یونیورسٹی کے بارے زیادہ بہتر جان سکتے ہیں، بجائے اس کے کہ کسی دوسرے ملک کے بارے کہا جائے۔ ویسے بھی کنگ فہد یونیورسٹی کو عالمِ اسلام کی سب سے بڑی یونیورسٹی کہا جاتا ہے شاید :)
  20. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    اوریہ مقبول جان جیسا گدھا یہ لکھ رہا ہے: پاکستان میں کتے طالبانوں کے ہاتھوں پاکستانی شہریوں کے جان گنوانے پر یہ لعنتی شخص ایسے چپ ہوتا ہے جیسا میا مر گئی ہو اس کی
Top