Bill Bryson کی کتاب A short history of nearly everything سے اقتباس
اگر پلوٹو ایک سیارہ ہے بھی تو بہت عجیب سیارہ ہے۔ اس کا حجم انتہائی مختصر ہے۔ اس کی کمیت زمین کے ایک فیصد کا بھی چوتھائی ہے۔ اگر آپ پلوٹو کو نقشے پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ پر رکھ دیں تو محض نچلی نصف ریاستیں بھی نہیں چھپ پائیں...