نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ بلیک کافی انجوائے کر رہا ہوں اتنی گرمی میں۔ شکر ہے کہ ابھی اے سی چل رہا ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟ :)
  3. قیصرانی

    سائنس نامہ

    آپ ایسا کیجئے کہ ایک مضمون کا خاکہ ادھر دے دیجئے اور پھر تمام متعلقہ (مطلقہ نہیں) احباب اس میں رنگ بھرتے ہیں۔ اس طرح مضمون آسانی سے تیار ہوگا :)
  4. قیصرانی

    سینئر طالبان کمانڈرز ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں: احرار الہند

    ایک ٹوکرے تلے اتنی بِلیاں کیسے جمع ہو سکتی ہیں؟
  5. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    شکریہ جناب۔ میری معلومات میں بھی اضافہ ہوا نام جان کر :)
  6. قیصرانی

    خضدار: گریشہ میں دھماکا، سات افراد زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی، ورنہ عید مبارک کے نیچے تو میرا نام ہوگا نا :)
  8. قیصرانی

    گلزار یہ کیسا عشق ہے اُردو زباں کا ۔۔۔

    میٹھا پان شاید زندگی بھر دو تین بار کھایا ہو اور وہ بھی منہ بنا بنا کر :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور نام؟
  10. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    جی نہیں، ری میئرز کی سروائیول وڈیو میں ایک بار دیکھا تھا، اس کی بات کر رہا ہوں۔ یہ وڈیو دیکھئے
  11. قیصرانی

    اردو بلاگرز کی افطار پارٹی2014

    خوب۔ اگر تھوڑی سی روداد بھی شامل ہو جاتی تو لطف دوبالا ہو جاتا :)
  12. قیصرانی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    جزاک اللہ :)
  13. قیصرانی

    اردو بلاگرز کی افطار پارٹی2014

    یہ طاہر القادری صاحب کی شکل کے لگ رہے ہیں :)
  14. قیصرانی

    اردو بلاگرز کی افطار پارٹی2014

    افطاری سمئے منگ پتا؟
Top