نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گلزار یہ کیسا عشق ہے اُردو زباں کا ۔۔۔

    اچھی شیئرنگ ہے مگر میں نے کبھی پان نہیں کھایا تو اس کا اندازہ اردو سے لگانا پڑے گا :)
  2. قیصرانی

    راہ حق کے شہیدوں کے نام

    اللہ پاک ان کی شہادت قبول فرمائے اور انہیں بہترین اجر عطا کرے
  3. قیصرانی

    فیض اور فلسطین - سحر انصاری

    زبردست۔ حسبِ معمول شاندار شراکت :)
  4. قیصرانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ کو بھی عید مبارک :) تَرخ کہ تَڑخ؟
  5. قیصرانی

    نر اور مادہ

    جانوروں میں اور پرندوں میں عموماً جو زیادہ خوشنما یا زیادہ اوچھا ہو، وہی نر ہوتا ہے :)
  6. قیصرانی

    ہممم :)

    ہممم :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی جناب، اپنے دستِ مبارک سے لکھ کر بھیجوں گا :)
  8. قیصرانی

    آج کی ویڈیو

    متفق :) میں نے لوہے کی جالیاں آزمائی ہیں کہ وہ گاڑی سے رسی کے ذریعے بندھی ہوتی ہیں۔ یعنی مشکل سے نکلنے کے بعد رکنے کی ضرورت نہیں۔ جہاں رکیں، وہیں اٹھا لیں :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی بھی۔۔۔ کر دوں؟ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی جناب، سب کو عیدی مل رہی ہے۔ اپنا پتہ بھیجئے یا بینک اکاؤنٹ کا نمبر :)
  11. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    میری ایک رشیئن کلاس فیلو کے بقول: جتنی جنگیں اس صورت میں ہوتیں، اتنی جنگیں آج تک نہیں ہوئیں :)
  12. قیصرانی

    سائنس نامہ

    سائنسی لکھاری ہیں، کوئی فرقہ پرست مولوی تو نہیں :)
  13. قیصرانی

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    اس حساب سے تو آپ کے قریب قریب نصف مراسلے عصبیت کے شاہکار ہوئے :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم اور عید مبارک :)
  15. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک

    سرپرائز، ہماری آج عید ہے۔ اس لئے ان تمام احباب کو عید مبارک جو آج عید منا رہے ہیں یا منانا چاہتے ہیں :)
  16. قیصرانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    :bighug:
  17. قیصرانی

    یادیں

    کوئی بات نہیں۔ مجھے اندازہ تھا، تبھی مذاق کے انداز میں ذکر کر دیا۔ اگر مجھے شک ہوتا کہ آپ نے سنجیدگی سے ناپسند کیا ہے تو پھر میں نظرانداز کر دیتا :)
  18. قیصرانی

    یادیں

    ناپسند کرنے کا شکریہ :)
  19. قیصرانی

    یادیں

    ہممم :)
Top