ایک دوست کو سسٹم اپ گریڈ کرنا تھا، پینٹئم تھری سے جدید ترین۔ مدر بورڈ، پروسیسر، ریم، ہارڈ ڈسک، ڈی وی ڈی ڈرائیو اور پاور سپلائی بدل دی، "باقی" سب کچھ وہی رہا۔ ایک ٹیرا بائٹ کی ڈسک پر پہلے ڈوئل بوٹ کی کوشش کی، ونڈوز اور فیڈورا کو باری باری پہلے انسٹال کر کے۔ مسئلہ حل نہیں ہوا کہ ہر بار ایک آپریٹنگ...