محترم، یہ بات کو پھیرنے کی کوشش نہیں ہے۔ مسئلہ صرف اتنا ہے کہ اکثر احباب اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ آج ہمارے سامنے کیا مسئلہ ہے۔ میری عادت ہے کہ میں آج کی نہیں بلکہ مسئلے کی ابتداء پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ آپ میری پوسٹس دیکھ لیجئے کہ اسی دھاگے پر میں نے انہی وجوہات پر بات کرنے کی کوشش کی ہے کہ...