ذرا شاعرانہ انداز میں بات کی جائے تو ہمارے خیال میں عمر کا تعلق تو فقط خواب سے ہے۔ جب آنکھ سے خواب ختم ہو گئے تو سمجھیں کہ عمر کی نقدی بھی ختم۔
ایڈونچر کے amplitude اور nature میں کچھ تبدیلی آنا ایک لازم سی بات ہے۔ ویسے زیادہ ایڈونچرس کبھی بھی نہیں رہے۔
اور عمر کے تناظر میں خود کو اب ڈھلتے سورج...