نتائج تلاش

  1. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    نہیں، وہ گلیشیئر قراقرم کے دوسری جانب شمشال سائیڈ پہ ہے۔ کوہ پیمائی کو ہم انتہائی اوپر گریڈ کرتے ہیں کہ اس سے زیادہ چیلنجنگ ایڈونچر شاید ہی کوئی اور ہو۔ But at the same time, mountaineering is not my cup of tea ہمیں تو بمشکل ایک دو کوہ پیماؤں کا نام پتا ہو گا۔
  2. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    والدین سے رشتہ بہترین ہے۔ والد صاحب سے بہت سی چیزیں سیکھیں، جن میں تحمل مزاجی، ٹھنڈے دماغ سے فیصلے کرنا، آپٹیمیزم اور تعلیم کو انتہائی زیادہ ترجیح دینا وغیرہ شامل ہے۔ میرے سے بڑا ایک بھائی ہے، اور چھوٹی تین بہنیں۔۔۔ پس گرے ایریا کا اپر زون کہہ لیں۔
  3. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میرا خیال ہے کہ سب سے زیادہ تو خود ہی یہ محسوس کیا۔ دوسروں نے بشمول قریبی فیملی نے بھی محسوس کیا (اور شکر ہے کہ اس کو مثبت ٹریٹ کے طور پہ ہی لیا)۔
  4. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ ایک اہم trait ہے، اور ہماری تمنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں میں ہو۔ بروقت فیصلہ کرنا ایسے حالات میں تو انتہائی ضروری ہو جاتا ہے جب اس فیصلے سے یا اس کی ٹائمنگ سے دیگر لوگ متاثر ہو رہے ہوں۔ ایسے فیصلوں کی ڈومین کافی بڑی ہو سکتی ہے۔ شام کو کھانے میں کیا بنائیں سے لے کر دیگر بے شمار امور میں...
  5. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ قومی ترانہ پڑھ لیں (کہ فارسی میں ہے)۔ خوشی بھی ہو گی اور ثواب بھی ملے گا۔
  6. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    دس بارہ سال ہو گئے۔ ایک دفعہ کسی نے فرمایا کہ چینی صرف چائے کا ذائقہ خراب کرتی ہے اور اصل ذائقہ تو چینی کے بغیر ہے۔ بس تب سے چینی کے بغیر ہی چائے پی جاتی ہے۔ بہتری۔۔ چائے کے ذائقے میں واقعی بہتری محسوس ہوئی
  7. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ان دونوں کی جوڑی کے ٹو بیس کیمپ ٹریک کی راہ میں ہے اسکولے سائیڈ سے۔
  8. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بے کار باتیں لکھنے کو بلاگنگ کرنا کہنے پہ بلاگرز نے آپ پہ مقدمہ کر دینا ہے۔ چند آوارہ فکری پہ مبنی سطور اور وہ بھی irregular intervals میں لکھی تھیں، اور یادگار واقعہ یہی ہے کہ وہ لکھ ڈالی تھیں۔ کسی دور میں ٹریول گائیڈ آف ناردرن ایریاز پہ کتاب لکھنے کا سوچا ضرور تھا، لیکن شکر ہے کہ عملی جامہ...
  9. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ایسے کئی علاقے ہوں گے۔ جیسے مکران کوسٹل ہائی وے ، تھر میں نگرپارکر، بالتورو اور کنکورڈیا وغیرہ۔
  10. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ویسے کبھی زیادہ غور نہیں کیا تھا کہ کس زبان میں سوچتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اردو میں ہی۔ اور ایسا اوائل ہی سے تھا۔
  11. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بغیر چینی کے
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہر ایک کے ساتھ وقت گزارنے کے اپنے فضائل ہیں، اور تینوں ہی زمرہ جات کے افراد کے ساتھ بیٹھنا پسند ہے۔ تاہم اگر گول مول جواب کے ٹیگ سے بچنا ہے تو ہم عمروں کے ساتھ کو ترجیحاً کہا جا سکتا ہے ۔
  13. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    فیصلے فوری۔ اور عموماً دماغ کی ہی سنی جاتی ہے فیصلے کرنے میں، سوائے کچھ معاملات کے (جیسے سیر و سیاحت یا دیگر مشاغل وغیرہ).
  14. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    حساس تو یقیناً ہیں۔ مخالفت کی زیادہ ٹینشن نہیں لی، کہ الحمدللہ جمہوری مزاج ہونے کی وجہ سے ہمیں مخالفت وغیرہ دیکھ کے کچھ خوشی سی ہوتی ہے۔
  15. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہمیں لگتا ہے کہ اس سوال کے جواب میں مشکل باتیں کرنا چاہییں، جو کہ ہمیں آتی نہیں۔ بس گزارہ سا جواب عرض ہے کہ Life itself feels like a forced induction phenomenon بقول شاعر لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے خوشی اور غم زندگی کے بہت سے رنگوں میں سے دو رنگ ہیں۔ ان کے...
  16. یاز

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    وقت برباد نہ بن بات کی باتوں میں کیجئے وغیرہ
  17. یاز

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    نمک پاروں نے اب پین کلر کا کام کرنا وگرنہ دردِ دل نے کہاں اب آرام کرنا
  18. یاز

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    وہ جو بیچتے تھے کیک رس اپنی دکاں بڑھا گئے یاں ہم کو بس دد پتی و چاہ کی ریسیپی پڑھا گیے
  19. یاز

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    چاہ نہ پلانے کو یہ منصوبہ نہ کر ذکرِ توبہ نہ کر، فکرِ طوبیٰ نہ کر
  20. یاز

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    چاہ کے کچھ کپ تو پلاتے جاتے ساتھ کیک رس بھی کھلاتے جاتے
Top