مفصل روشنی تو زیک صاحب یا عرفان صاحب ہی ڈالیں گے۔ ہم بس چند نکات بتانے کی کوشش کرتے ہیں، مررر یا پرزم کی لمتٹیشن کی بابت
وزن
حجم
ہر تصویر بنائے ہوئے مرر کی فزیکل حرکت ہوتی تھی جس کی وجہ سے ڈسٹ اور رفتار کے مسائل
وغیرہ
اب ایک شعر بھی کافی دیر سے تنگ کر رہا ہے کہ بھائی ہمیں بھی پوسٹو، تو اس کی بھی سن لیجے
کشاکشِ غمِ پنہاں میں رات بیت گئی
سحر تک آج ستاروں سے بات چیت گئی
نہ چھوڑی اہلِ جفا نے تو کوئی طرزِ ستم
مگر نہ اہلِ جنوں سے وفا کی ریت گئی