نتائج تلاش

  1. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    جی جی، ہم نے بھی سب سنا کئے۔
  2. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    چند مزید سوالات 1) انسان کو خوش رہنے کے لئے کیا کرنا چاہیئے ۔ اس پہ آپ کی کیا رائے ہے؟ 2) آپ کی نظر میں اصل کامیابی کیا ہے؟ 3) کیا یہ سچ ہے کہ انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے؟ 4) انسانی خصوصیات میں سب سے اہم یا حیران کن کس کو قرار دیں گے؟
  3. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    پاکستان میں تو ایک موٹر سائیکل پہ تین سے کم افراد کا بیٹھنا گناہِ کبیرہ میں شمار ہوتا ہے۔
  4. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    چنگا پھڑیا جے ۔
  5. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    چترال نہیں۔۔۔۔ ہنزہ داستان نامی کتاب میں نصف کے قریب ذکر تو راکاپوشی صاحبہ کا ہی تھا۔
  6. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    گلیشیر ٹوٹنے اور پانی میں بہنے کی مسلسل بھیانک آوازیں نہیں تھیں کیا؟
  7. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    خوب جناب۔ حراموش اور راکاپوشی وغیرہ ایک ہی فریم میں۔
  8. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    قراقرم ہے اور قوی امکان ہے کہ حراموش پیک ہے۔
  9. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہمارے ہاں بغیر معلومات یا تحقیق کے اس طرح کے دعویٰ جات عام ہیں۔ طویل ترین، مشکل ترین، خطرناک ترین، بلند ترین، خوبصورت ترین وغیرہ۔ حالانکہ گوگل پہ صرف ایک منٹ لگا کے تصدیق کی جا سکتی ہے کہ ایسا دعویٰ درست ہے یا نہیں۔
  10. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بہترین جناب۔ ابھی تک کی پکچر آف دا ٹرپ
  11. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    یہ دونوں ہی نانگاپربت گروپ کا حصہ ہیں شاید۔ زیادہ بلندی والی بائیں جانب ہے۔
  12. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بہت عمدہ جناب۔ ایک مشورہ: اگر کبھی پاکستان میں تین چار روزہ ٹریکنگ کا پان بنانا ہو تو نلتر پاس یا پکھورا پاس کو بھی آپشن میں رکھ سکتے ہیں۔ اب تو نلتر تک پکی سڑک بھی بن چکی۔
  13. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اچھی آبزرویشن ہے۔ اس کی اہم وجوہات درج ذیل ہیں۔ 1) پاکستان میں زیادہ تر سیاحت ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی یا سوشل میڈیا پہ پوسٹ کرنے کے لئے کی جاتی ہے۔ 2) لوگوں کی فزیکل فٹنیس کا شدید مسئلہ ہے، خصوصاً خواتین کا۔ آپ کسی سے بھی پوچھ لیں۔ عموماً پچاس قدم سے زائد چلنے پہ یہ طعنے عام ملتے ہیں کہ۔۔۔ سیر...
  14. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بہت خوب جناب۔ اگر یہ پسو سے دریا کے دوسری جانب کی تصویر ہے تو اس میں بادلوں کے اندر سے جھانکتی چوٹی دستگل سر ہے، جو دنیا کی 19ویں بلند ترین چوٹی ہے۔
  15. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    الاسکا بائے روڈ جانا ممکن ہے؟ اور کیا بائے روڈ جانے کا رجحان بھی ہے؟ نیز کیا ڈینالی وغیرہ کی زیارت بھی کی؟
  16. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    خوب جناب۔ چند سال قبل کے سفر میں امریکہ میں جتنے پاکستانیوں سے ملے، سب نے ہیلتھ کیئر یا میڈیکل انشورنس کو اہم ترین مسئلہ بتایا۔ مختصراً اوباما کیئر کی بابت کچھ بتا سکیں گے کہ اس سے پہلے کیا نظام تھا، اور اوباما کیئر نے کیا بہتری لائی۔
  17. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    زبردست جناب۔ ماناؤس اور ایگوازو دیکھنے پر ہماری جانب سے ہدیہ تہنیت قبول کیجئے۔
  18. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    حسین است۔ یہ سپانٹک سر (گولڈن پیک) ہونی چاہئے۔ ایگلز نیسٹ سے ہوپر کی سمت میں ہے۔
  19. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    زبردست۔ یعنی آپ نے ہوٹل سے ہزار فٹ سے زائد بلندی تک ہائیک کی۔
  20. یاز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بہترین سے بھی اوپر جناب۔ ڈوئیکار کا یہ ویو پہلی بار دیکھنے کا موقع ملا۔
Top