بالآخر تمام لڑی دیکھ لی گئی۔
زیک صاحب اتنے شاندار ٹرپ کی بہترین تصاویر بمعہ متعلقہ تفصیلات بھرے تبصرہ جات سے مزین لڑی پڑھ/دیکھ کر سچ میں مزہ آ گیا۔
بدقسمتی سے اب ایسے فورمز کو ملنے والی آڈیئنس انتہائی کم ہو چکی ہے، ورنہ یہ لڑی ایک اچھی خاصی ٹریول گائیڈ اور موٹیویشنل فیکٹر بن سکتی۔
نیز یہ کہ میں...