اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو آپ نے کسی جگہ ذکر کیا تھا کہ آپ کے والد صاحب کا نام افتخار اجمل بھوپال ہے، جو کہ ادبی حلقوں میں کافی معروف نام ہیں۔
خاکسار نے بلاگ کے نام پہ چند لکیریں گھسیٹیں تو ابھی تک کی سب سے بڑی اچیومنٹ یہی گردانتا ہوں کہ چند تحاریر پہ افتخار صاحب نے بھی تبصرے سے رونق بخشی...