رولینڈ گاروس 2025

فرنچ اوپن بالآخر نڈال جی کے بغیر۔۔

کیا جوکووچ جی 25واں ٹائٹل جیت پائیں گے؟
کیا جونئیر نڈال فرام اسپین کارلس انکو روک پائیں گے؟

جاننے کے لئے جڑے رہیے اردو محفل کے ساتھ..
 
آخری تدوین:
دو پلئیر جنکے کبھی گرینڈ سلیم نہ جیتنے کا دکھ رہے گا کہیں نہ کہیں ٹی سانگا جی اور مونفلز ۔

سانگا جی تو ریٹائر ہو چکے لیکن مونفلز جی ہنوز کھیل رہے ہیں یوں تو تقریباً نا ممکن سا ہے کہ وہ جیت پائیں لیکن اگر وہ جیت جائیں تو نہایت خوشی ہوگی۔
 
نمبر 20 والے کا تو نام ہی اتنا مشکل ہے کہ اس کا واپس جانا ہی بہتر، ورنہ ہم نے ٹائپ کر کر مر جانا۔

جی انکا حال بھی جنوبی افریقہ کھلاڑی لونوابو سو سوبے والا ہے۔

ویسے ابھی دیکھا تو یہ ڈبلز میں کھیل رہے ابھی ابھی اپنے بھائی سیسیسپاس جی کے ساتھ
 
کبھی کبھی میرے پاس اختیارات ہوتے تھے اور میں ایسی پوسٹ لوگوں کے دیکھنے سے پہلے ہی ٹھکانے لگا دیتا ہوتا تھا۔ 🙃
 
کبھی کبھی میرے پاس اختیارات ہوتے تھے اور میں ایسی پوسٹ لوگوں کے دیکھنے سے پہلے ہی ٹھکانے لگا دیتا ہوتا تھا۔ 🙃
میں بھی کہوں یہ رولینڈ گراس وغیرہ میں ممبئی گجرات وغیرہ کیا کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پھر سوچا جو بھی کر رہے ہوں گے ٹھیک ہی کر رئے ہوں گے!!!

اختیارات شکر ہے ہم سب سے چھن چکے ہیں ورنہ اب یدھ بھی ہو سکتا تھا۔
 
Top