زچ ہونا تو شاید درست ترکیب نہ ہو، مشاہدہ کہہ لیں۔
مقتبس بالا بات کا مقصد فقط ایک مشاہدہ تھا کہ عمومی طور پر ہمارے ہاں لوگوں کی سیر کے دوران ترجیح کیا ہے۔
ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں کسی کی ترجیحات سے زیادہ مسئلہ نہیں ہے کہ یہ بہرحال ان کا حق ہے۔
سچ کہیں تو ہمیں سیر کے دوران لوگوں کے چہروں پہ خوشی...