ہم گلگت بلتستان کے ہیں
یاز محفلین مئی 30، 2025 #196 مریم افتخار نے کہا: یہ دریا کون سا ہے یہ ہم پوچھیں گے انسائیکلوپیڈیا سے۔ (ویسے ہمارے مشاہدے کے مطابق دریائے سندھ ہی ساتھ ساتھ بہتا رہا ہے تاہم کچھ جگہوں پہ دریائے کنہار اور نیلم وغیرہ کا بھی مشاہدہ کیا) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر داسو کے قریب کی تصویر ہے تو یقیناً دریائے سندھ ہی ہے۔
مریم افتخار نے کہا: یہ دریا کون سا ہے یہ ہم پوچھیں گے انسائیکلوپیڈیا سے۔ (ویسے ہمارے مشاہدے کے مطابق دریائے سندھ ہی ساتھ ساتھ بہتا رہا ہے تاہم کچھ جگہوں پہ دریائے کنہار اور نیلم وغیرہ کا بھی مشاہدہ کیا) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر داسو کے قریب کی تصویر ہے تو یقیناً دریائے سندھ ہی ہے۔