ہم گلگت بلتستان کے ہیں

یاز

محفلین
یہ دریا کون سا ہے یہ ہم پوچھیں گے انسائیکلوپیڈیا سے۔ (ویسے ہمارے مشاہدے کے مطابق دریائے سندھ ہی ساتھ ساتھ بہتا رہا ہے تاہم کچھ جگہوں پہ دریائے کنہار اور نیلم وغیرہ کا بھی مشاہدہ کیا)
اگر داسو کے قریب کی تصویر ہے تو یقیناً دریائے سندھ ہی ہے۔
 
Top