عنوان پڑھ کے لگا شاید کچھ ڈراؤنی سی تحریر ہو گی۔ مطلب کوئی بھوت وغیرہ جیسی۔ جوں جوں پڑھتے گئے تو پتہ چلا کہ یہ تو ایک شگفتہ سی سبق آموز تحریر ہے. اور اس کا مشاہدہ روزمرہ کی زندگی میں اکثر ہی ہوتا ہے۔ اکثر ڈرائیور خواتین و حضرات نتائج کا اندازہ کئے بغیر اور سوچے سمجھے بغیر کچھ ایسے فیصلے لے لیتے...