پاکستان میں تمام تاریخی مقامات کا کم وبیش یہی حال ہے، شالیمار باغ ہمارے نانی اماں کے گھر سے walking distance پہ ہے۔ ہم لوگ اکثر وہاں چلے جاتے ہیں۔ اس کا داخلی حصہ پھر قدرے بہتر ہے لیکن عقبی حصہ شکست و ریخت کا شکار ہے اور اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ یہی حال شاہی قلعے اور شیش محل کا ہے۔