نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    سندِ ثقاہت مجھ سے کیونکر ملے گی حضرت! میں تو اپنی کم علمی کا اعتراف کر چکا، اور آپ نے جو بھی حوالہ دیا میں نے تسلیم کر لیا۔ ’’نوراللغات‘‘ کی ثقاہت میری محتاج کیونکر ہو گی بھلا! معذرت خواہ ہوں۔
  2. محمد یعقوب آسی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    یہاں دیکھ لیجئے گا کہ نون کا غنہ کرنا جائز ہے یا نہیں۔ میرے پاس کوئی فوری حوالہ نہیں ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن ، الف عین ، مزمل شیخ بسمل ، سید عاطف علی
  3. محمد یعقوب آسی

    کچھ اشعار ۔ برائے اصلاح

    میں تو عرض کر چکا صاحب! مزید کوئی دو تین گھنٹے بعد دیکھتے ہیں۔ ابھی کچھ مہمان آ رہے ہیں۔
  4. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    ذرا سی سنجیدہ بات بھی ہو جائے۔ یہ جو انگریزی کا لفظ mouse ہے، یہ فارسی کے ’’مُوش‘‘ سے ماخوذ ہے۔ معانی وہی ہیں۔ انگریزی کا اپنا لفظ تو rat ہے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    ارے وہ چوہا ہم کہہ رہے ہیں وہ کھانے کا ہے ہی نہیں۔ کمپیوٹر والے اس کو ’’ماؤس‘‘ کہتے ہیں، ’’چوہا‘‘ کہتے ہیں نہیں۔ وڈے انگریجی مین!
  6. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    یعنی؟ دھمکی؟ کہ ’’میں آؤں؟‘‘ ۔۔۔۔۔۔ ضرور تشریف لائیے۔ ویسے بھی آج کل تو چوہا ہر گھر میں لازماً پایا جاتا ہے، اور بندھا ہوا پایا جاتا ہے۔ بے چارے کی دُم سی پی یو سے بندھی ہوتی ہے، اور خوب کس کر۔
  7. محمد یعقوب آسی

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    آپ کا حسنِ ظن ہے، جناب! (پردہ بنیا اے بنیا رہن دیو ;))
  8. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    اچھا نکتہ ہے، سید صاحب۔ معاذ اللہ والا!
  9. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    مفاعیلن مفاعیلن فعولن (بحرِ ہزج مسدس محذوف) یہاں بحر پر پورا اترنے کے لئے لفظ ’’سبحان اللہ‘‘ کو خاکم بدہن ’’سبھان اللہ ‘‘ پڑھنا پڑے گا۔ یہاں مسئلہ الف کو گرانے کا نہیں ہے۔ وہ بھی ایسے نہیں کہ ہر جگہ گرایا جا سکے۔ اُس کا موقع محل دیکھنا پڑتا ہے، تفصیلی مباحث ایس محفل کے بہت سے تاگوں میں موجود...
  10. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    ایک شعر آپ کی نذر شبِ تار بھی، مرا راہ بر بھی ہے بے جہت کوئی لَو تو دے، ذرا جگمگا! مرے داغِ دل ۔۔۔۔۔
  11. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    بہت آداب، جناب محمداحمد صاحب ۔۔۔۔۔۔ مگر! مزمل شیخ بسمل پکڑ لیں گے ’’سبحان اللہ‘‘ کی اس بندش پر۔
  12. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    جے سمجھ آ گئی تے بندہ گویچیا تے نہ ہویا۔ مقصد ہے ۔۔۔۔۔۔ فنا فی المقصد! محنت اور لگن والی شخصیت۔ نہیں کیا؟
  13. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    حوصلہ افزائی پر جملہ احباب کا ممنون ہوں، اور جناب محمد وارث کی توجہ کا طالب بھی۔
  14. محمد یعقوب آسی

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    جہاں موم قابو میں نہ آئے 9 کو پگھلا کر 0 بنا لیجئے۔ مزید موم: ابجد میں الف دراصل ہمزہ ہے عدد 1، اسی طرح ب=پ، ج=چ، د=ڈ، ہ=ھ، و=واوِ معدولہ، ز=ژ، ی=ے، ک=گ، ن=ں، ر=ڑ، ت=ٹ ہم نے موم کا پہاڑ کھڑا کر دیا، ناک کان ہونٹ بلکہ پورا قدِآدم بنائیے۔ اور جیسے چاہے موڑ لیجئے۔
  15. محمد یعقوب آسی

    اردو لفظ اور اردو ٹولز مع استاد آسی ۔۔ ویب پر دستیاب

    حجازی صاحب کی خدمات اور محنت کا اعتراف کرتا ہوں۔
  16. محمد یعقوب آسی

    اردو لفظ اور اردو ٹولز مع استاد آسی ۔۔ ویب پر دستیاب

    آداب عرض ہے جناب فلک شیر صاحب۔ وہاں ابھی حجازی صاحب کے کرنے کا بہت کام ہے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    آٹا ان کا اپنا گندھا ہوا ہو گا تو نقشہ روٹی پر نہیں توے پر بنے گا، وہ بھی بحرالکاہل کا۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. محمد یعقوب آسی

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    محاورے کی شوگر کی مٹھاس جیسی خالص کیا چیز ہو گی، بھلا!!! رہی بات گھی کی، شاید اب وہ گھی کے ہی جلانے پڑیں۔ بجلی تو ہوتی نہیں۔ خوشی مجبوری بن رہی ہے۔
Top