نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    حکومت ہند نے اردو کے لئے نئے فونٹ اور کی بورڈ کا اجرا کیا

    اللہ کرے کہ ہمیں بھی کچھ سعادت نصیب ہو جائے۔ ویسے مقتدرہ قومی زبان (national language authority) تو آج کل بھی موجود ہے (صدر دفتر اسلام آباد)۔
  2. محمد یعقوب آسی

    حکومت ہند نے اردو کے لئے نئے فونٹ اور کی بورڈ کا اجرا کیا

    یہ ہمارے کرنے کا کام نہیں تھا کیا؟ ’’اردو ہماری قومی زبان ہے‘‘ کیا واقعی؟؟؟ سوچنے کی بات ہے، نا!
  3. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    ’’کلک رنجہ‘‘ خوب ہے حضرت! لطف دے گیا۔
  4. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    اتنے مشکل سوال نہ کیا کیجئے، علامہ صاحب۔ آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو چلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں میرے سب سے پسندیدہ شخص ہیں: جناب الف عین اب آگے نہ چلا دیجئے گا کہ: ۔۔۔ کیوں، کیسے، فلاں کیوں نہیں، وغیرہ۔
  5. محمد یعقوب آسی

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    بڑی خوبصورت نظیر بن سکتی ہے کہ ایک مصرعے میں آپ عرشِ اعظم کی بات کریں تو دوسرے میں کرسی کی بات کریں اور دونوں کو جوڑ دیں۔ وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْض ’’عرشِ اعظم‘‘ کے ساتھ مضاف ’’مقام‘‘ کی ضرورت نہیں۔
  6. محمد یعقوب آسی

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    اس شعر میں اصل مسئلہ مراعات النظیر کا ہے۔ اللہ کریم کے صفاتی نام تو بہت ہیں، ان میں سے کچھ کو منتخب کر کے شعر کرنا ہے تو بھائی ناموں کے انتخاب اور ترتیب میں فن کاری سے کام لیجئے۔ جو مباحث ہو چکے اُن سے قطع نظر پہلے مصرعے میں عجزِ بیان کی جو کیفیت ہے اس سے نکلنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کے...
  7. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    ویری پنجابی کا ہے، نائس انگریزی کا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ اچھا دشمن
  8. محمد یعقوب آسی

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    میری اوقات اتنی نہیں ہے شاہد شاہنواز صاحب اللہ کریم نے اپنے بارے میں فرما دیا: ’’اس جیسی کوئی شے نہیں‘‘۔ سو، وہ (اللہ کریم) اور اس کی صفات میرے حیطہِ ادراک میں کیسے آ سکتے ہیں۔ ہم خود کو اس کے بندے ثابت کر سکیں تو ہی بہت ہے۔ وہ اور اس کی صفات کیسے کارفرما ہیں، میں اُن پر کلام کروں؟ ۔۔۔ میری یہ...
  9. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    خود کردہ را علاجے نیست۔ بھگتو جی ہن، علامہ صاحب! :LOL:
  10. محمد یعقوب آسی

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    یہ فوٹو دیکھئے گا۔ http://2.bp.blogspot.com/-aw0A4Bkub_s/TrGClpbKdGI/AAAAAAAAKsU/AcpvSTrBfl0/s640/11.jpg اس میں اللہ کریم کے وہ صفاتی نام شامل ہیں جو کتاب اللہ میں مذکور ہیں۔ تیسری سطر میں پہلا اسم ہے ’’القابض‘‘ ۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  11. محمد یعقوب آسی

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    ہماری عمومی بدقسمتی یہ ہے اور زوالِ امت کی وجہ بھی کہ ہم قرآنِ کریم سے دُور، دُور تر ہوتے جا رہے ہیں۔ اور مجرداً عقل پر بھروسا کئے بیٹھے ہیں۔ اصولی بات یہ ہے کہ انسان عقلِ کُل نہیں ہے۔
  12. محمد یعقوب آسی

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    بات بہت سیدھی ہے صاحبو! ہم نے عجیب سا رویہ اختیار کر لیا ہے۔ اوپر والے سارے مکالمے میں زیادہ حصہ عقلیت پر مبنی ہے۔ جیسے ہم فزکس یا انجینئرنگ کی کسی تھیوری پر بات کر رہے ہوں۔ جب مذکور اللہ کریم کی صفات ہیں تو اس کا بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ اللہ کی کتاب سے فیض حاصل کیا جائے اور بنیاد اللہ کریم کے...
  13. محمد یعقوب آسی

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    اب تک کی بحث میں مجھے جناب یوسف-2 کا یہ جملہ سب باتوں پر بھاری لگا:
  14. محمد یعقوب آسی

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    بہت شکریہ جناب سید صاحب۔
  15. محمد یعقوب آسی

    جی آیاں نوں جی، عباسی صاحب۔

    جی آیاں نوں جی، عباسی صاحب۔
  16. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    مثال کے طور پر میں اپنا کیس پیش کرتا ہوں: http://www.urduweb.org/mehfil/members/محمد-یعقوب-آسی.3774/ شمولیت: فروری 24, 2010 1۔ محفل میں شامل ہوئے اتنا عرصہ ہوا : 3 سال 5 مہینے = 41 مہینے 2۔ اس دوران اتنے نئے دھاگے چلائے : یہ مجھے نہیں پتہ کیسے گنیں گے فرض کیجئے 13 الف ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دھاگے چلانے کی...
  17. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    انیس الرحمن صاحب ۔۔۔ اچھا آئیڈیا ہے۔ اس میں تو یہ ہے کہ پرانے لوگوں کی ریٹنگ تو ہمیشہ ٹاپ پر رہے گی، اگرچہ ان کے تعامل کی شرح نئے لوگوں کے قریب قریب ہو۔ اگر انفرادی ڈاٹا سے نتائج ایک اور انداز میں اخذ کئے جائیں۔ 1۔ محفل میں شامل ہوئے اتنا عرصہ ہوا 2۔ اس دوران اتنے نئے دھاگے چلائے الف ۔۔۔۔۔۔۔...
  18. محمد یعقوب آسی

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    زبان کی ایک بات آ گئی۔ جھنجلاہٹ اور جھلّاہٹ میں کیا مماثلت اور کیا فرق ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن ، فاتح ، الف عین ، محمد وارث ، گل بانو ، سید عاطف علی ، فارقلیط رحمانی
  19. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    کھا چکے ہو، خدا کا شکر کرو دل دکھانا مگر نہیں اُن کا آم کی گٹھلیاں چھپا لو، بھائی آ رہی ہیں مدیحہ گیلانی
Top