نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    اردو محفل فورم میں ایک رکن شامل کرنا چاہ رہا ہوں۔ مجھے دوستوں کو دعوت دینے کا لنک تلاش نہیں کر پایا۔
  2. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    میرا اشارہ کسی ’’اور‘‘ طرف تھا۔ اچھا ہی ہوا آپ نے ویسا نہیں سوچا۔
  3. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    1۔ ہزج مسدس سالم مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن 2-ہزج مسدس مزبوض ۔ مزمل صاحب سے پوچھ لیجئے، یہ لفظ میرے لئے اجنبی ہے۔ مفاعلن مفاعلن مفاعلن 3-ہزج مثمن محذوف ۔ بالکل درست مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن فعولن نمرہ کی بات کی روشنی میں لگتا ہے کہ اخفاء، اشباع، ایصال کے معاملے کو کمپیوٹر ’’پوری طرح سمجھ نہیں پایا‘‘۔
  4. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    محترمہ نمرہ کہتی ہیں: قاعدے کی ایک بات دیکھ لیجئے کہ ایک اکیلے مصرعے کی بنیاد پر کی گئی تقطیع لازمی نہیں کہ درست ہو۔ درست تقطیع کے لئے کم از کم ایک بیت یعنی دو مصرعے (جسے ہم شعر کے نام سے جانتے ہیں) ہونے چاہئیں۔ جتنے زیادہ ہوں، بہتر ہے۔ بہ این ہمہ آپ کے دونوں نکتے درست ہیں۔ رہ گئی بات...
  5. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    مزمل شیخ بسمل سے رابطہ کیجئے، روایتی عروض اور اسمائے بحور پر ان کی دسترس قابلِ اعتماد ہے۔ کچھ غیر رسمی نام میری حالیہ کاوش ’’آسان عروض کے 10 سبق‘‘ میں مل جائیں گے۔ روایتی اور نئے نظام میں نمایاں فرق صرف بحور کے ناموں اور ارکان بندی کا ہے۔ آپ ہجائے کوتاہ اور ہجائے بلند کی ترتیب میچ کر لیں اور...
  6. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    آہا! ویسے آپس کی بات ہے آپ اپنی شاعری کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟ o_O
  7. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    جناب سید ذیشان صاحب ۔۔ میرے حساب سے اس میں جو مشکل ترین گرہ کھولنے کی تھی، وہ تھی اخفاء اشباع اور ایصال۔ آپ نے کمپیوٹر کو یہ ’’سکھا دیا ہے‘‘ تو یقین کیجئے ایک بہت بڑی چھلانگ لگوائی ہے۔ حیرت انگیز کامیابی!!! مبارک ہو
  8. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    آداب عرض ہے۔ ایک ذرا سا کام ابھی کر دیجئے۔ جواب نمبر 1 میں جو فیچر اور ہدایات درج کی ہیں، وہ سائٹ کے صفحہ اول پر لگا دیجئے، وہاں ان کی ضرورت بنیادی ہے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    بہت عمدہ سید ذیشان صاحب۔ پہلا ٹیسٹ، اقبال کے دو شعر اور عروض ڈاٹ کام کا دیا ہوا رزلٹ: نتیجہ (-) ہجائے کوتاہ (=) ہجائے بلند متقارب مثمّن سالم فعولن فعولن فعولن فعولن نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی - == -= = - ==- = = متقارب مثمّن سالم فعولن فعولن فعولن فعولن مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی...
  10. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    آپ کی پسندآوری میرے لئے بہت اہم ہے، آداب عرض کرتا ہوں۔رہی بات ’’زیادہ ہی فرصت‘‘ والی! تو جناب محمد خلیل الرحمٰن کا اتنا حق تو ہے نا، کہ ان کے لئے ’’فرصت‘‘ پیدا کر لی جائے، یا کم از کم اس کی کوشش تو کی جائے۔ ایک شعر پیش کرتا ہوں شاید حسبِ حال ہو (بجلی کے حوالے سے) درد کے دریا میں غوطہ زن ہوا...
  11. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    اور ہاں ہم پر ایک اور قوت کا شکریہ ادا کرنا بھی واجب ہے۔ اور وہ ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ مادام ۔۔۔۔ بجلی بیگم جنہوں نے اتنی دیر تک ہمارا ساتھ دیا۔
  12. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل کے شعراء سے چند سوالات

    میرا حوصلہ بڑھانے والا ایسے خوف کا شکار کیسے ہو سکتا ہے؟ آداب!
  13. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    کیڑے نکالنے کا عمل اختتام پذیر ہوا۔ اب ذرا اس مختصر مگر بھرپور ’’فکاہیے‘‘ کا ’’نصف بہتر‘‘ دیکھتے ہیں۔ ایک بہت مضبوط تاثر کی حامل تحریر ہے۔ موضوع کو دیکھا جائے تو شاید کوئی اس پر غور ہی نہ کرتا ہو، یہ ہمارے فکاہیہ نگار کی زیرک نگاہی ہے کہ ایک بہت عام سی بات کو خاصے کی چیز بنا دیا۔ زبان کا...
  14. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    والا راز کہیں بیگم پر افشاء نہ ہوجائے۔ محمد خلیل الرحمٰن یہ والا اپنی سمجھ میں نہیں آیا۔ کم علمی کا اعتراف کرتا ہوں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    اس تجربے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اخبار پڑھتے وقت خاص طور پر حسینوں کے گداز چہروں پر نظر ڈالتے وقت، خیال رکھیے کہ بیگم صاحبہ کچن میں مصروف ہیں۔ ان کے قریب آتے ہی خبروں والے حصے کیا بغور مطالعہ شروع کردیجیے کہ سیاست، صحافت، مذہب، دِگرگوں سماجی و معاشرتی حالات ہی آپ کے مطالعۂ اخبار کا مطمعِ نظر...
  16. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    اچھا جملہ ہے، تاہم سیاق و سباق یہاں مضبوط تر انشاء پردازی کا متقاضی ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن
  17. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    ہم نے سب سے پہلے احتیاط کے جملہ تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے خبروں کا حصہ اُٹھایا اور اس کے صفحات پر نہایت احتیاط کے ساتھ (سے) استری پھیرتے چلے گئے۔ جب وہ کافی حد تک خشک ہوگیا تو اسے اپنے بستر پر ہلکے پنکھے میں سوکھنے کے لیے پھیلا دیا۔ پھر مقامی سیکشن پر ہاتھ صاف کیا اور سب سے آخر میں کتب دنیا...
  18. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    واہ، واہ واہ ۔۔۔ کیا خوب نکات آفرینی ہے جناب! بہت ہی عمدہ۔ محمد خلیل الرحمٰن
  19. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    آج چونکہ ہمارا معمول کا اخبار والا چھٹی پر تھا لہٰذا اس کی جگہ لینے والے اخبار والے نے (یہ والے کی تکرار کسی طور ہٹائی جا سکے تو جملہ چست ہو سکتا ہے) اتوار کا ضخیم اخبار بھی بنڈل بناکر بالکونی سے اوپر کی جانب اچھال دیا ۔ حسنِ اتفاق کہیے یا سوئے اتفاق، کل رات پانی کی فراہمی میں تعطل کے پیشِ نظر...
Top