6۔ کوئی عدد 4 پر پورا تقسیم ہوتا ہے یا نہیں۔
ہم جانتے ہیں کہ 100 پورا تقسیم ہوتا ہے 4 پر۔ عدد جو بھی ہے اس کے اکائی اور دہائی والے ہندسے دیکھ لیں۔
الف: اکائی کا ہندسہ 2 یا 6 ہے تو 4 پر پورا تقسیم ہونے کے لئے دہائی کا ہندسہ طاق (1، 3، 5، 7، 9) ہونا چاہئے۔
با: اکائی کا ہندسہ 0، 4 یا 8 ہے تو 4 پر...