سرخ روشنائی پر ایک شگوفہ یاد آیا:
سوویت یونین کے زمانے کی بات ہے۔ دو امریکیوں نے سوچا کہ روس میں جا کر قسمت آزمائی کی جائے۔ ایک پہلے جائے گا، وہاں کے حالات لکھے گا اور اس کی بنیاد پر دوسرا کوئی فیصلہ کرے گا۔ ڈاک کے سنسر کو غچہ دینے کے لئے طے پایا کہ خط اگر نیلی روشنائی سے لکھا ہو گا تو جو لکھا...