یعنی باجو آپ کو بچپن سے کچھ بھی بننے کا شوق نہیں تھا ، جیسے بچوں کو ہوتا ہے کسی کو ڈاکٹر بننے کا کسی کو ٹیچر بننے کا کسی کو کچھ اور بننے کا تو آپ کو کچھ بھی بننے کا شوق نہیںتھا کیا
اچھا جی یہاںتو بہت سارے لوگوںکے بارے میں بہت ساری باتیںہو رہی ہیں۔ ۔ میرا خیال تھا کہ محفل پر تین چار خواتین سمیت قیصرانی اور شمشاد چاچو ہی پائے جاتے ہیں ۔۔ ۔ ۔