بوچھی باجو ، کیوٹاور اسمارٹمیںکیا فرق ہوتا ہے ویسے ۔۔ ارے ہاں آپ کا اوتار اس لئے کیوٹلگا کیونکہ اس میں چہرے کو بہت اچھی طرحسے برتا گیا ہے ،، بلیک اینڈ وائٹ پکچر کو اگر سلیقے سے برتا جائے تو خاصی شاہکار تصویر بنتی ہے ۔۔ ویسے یہ کام کیا کس نے آپ نے تو نہیںکیا ہوگا نہ