ماورا آپ بھی اس غلطی کو دھرا سکتی ہیں کم از کم مجھ کو تو کوئی اعتراضنہیںہے اور ہاں ، حجاب کے ساتھ آپ کو بھی دعوت شیراز ہے ،، گر قبول افتند باعث افتخار ما
ارے بابا کیل نہیں کیک تھا جو شمشاد چاچو نے کھا لیا پورا کا پورا ۔۔ ۔۔ سربرائز گفٹ اتنا سرپرائز بھی نہیںتھا ۔۔ کسی کو پتا ہو تو سرپرائز سرپرائز کب رہتا ہے ۔۔ ۔۔ ہاںکچھ لوگوںکا پیٹبہت ہلکا ہوتا ہے ۔۔ تم نے تو کھانا کھایا ہوا ہے نہ
باجو تفسیر صاحب استاد آدمی ہیں ،، پکے دو نمبری ہیں ،، ان سے کوئی ایک نمبر کام ہو ہی نہیںسکتا ،، پر آپ کو تو ان کی ہاںمیںہاںنہیں ملانی چاہیئے نہ ،، ہے کہ نہیں۔۔ ۔۔
شگفتے اتنا کام نہ کیا کرو ،، کچھ آرام بھی ضروری ہے زندگی کے لئے ،، اور ہاں آرام کرنے کے لئے بالکل بھی ضروری نہیںکہ تم بلب کو لات مارو اور زخمی ہو کر بیڈ ریسٹپر چلی جاو ،،، آئی مین ٹو سے کہ نارمل لوگوںکی طرحسے بھی آرام کیا کرو ۔۔ ۔۔ ۔۔
ہائیں یہ کیا تحفہ ہوا تفسیر صاحب ،، یہاںتو کچھ بھی نہیںہے ،، نہیںنا کوئی اچھا سا تحفہ دیںنا ۔۔ قسم سے آپ بھی کنجوس نکلے دوسروں کی طرح،، چی چی چی چی