لو جی ماورا تم کو زیادہ انتظار تو نہیںکرنا پڑ گیا کہیں،، میں آگئی ،، سوری بابا ذرا سی لیٹہو گئی ،، وہ کیا ہے نہ تیاریوںمیں لگی ہوئی تھی نہ ،، اچھا آپ سب کا بہت بہت شکریہ نیک تمناوںکا ،، اب سب سالگرہ میں اپنی اپنی حاضری لگائیں۔۔ ارے ماورا ، حجاب جیہ ، بوچھی آپو یہ تو بتائیں میں کیا پہنوں...