بوچھی باجی اگر آپ نے اس دھاگے کا پہلا صفحہ پڑھا ہوتا تو آپ یہ سوال کبھی نہ کرتیں، اب میںکیا کہوںمیںنے اپنی دانست میں بڑی سنجیدہ بات کی تھی ،، اس محفل کا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کوئی سیریس بات کو سیریس نہیںلیتا ۔۔ اور کیوںلے کوئی سیریس کسی مسئلہ کو کہ سب یہاں دل بہلانے ٹائم پاس کرنے آتے...