سچی آپ لوگ بہت اچھے ہیں اور بہت اچھی باتیںکرتے ہیں،، آج میرے پاس بالکل بھی ٹائم نہیں تھا لیکن صرف آپ لوگوںسے ملنے چلی آئی ،، سب کو سلام اور اب میںچلوں، باجو بھر بات ھوگی ،، جیہ پہلے چہرہ تھا اب کیا آئینہ ہٹا لیا ہے سامنےسے :) تفسیر بھائی آپ اتنے پڑھے ہوئے ہیں جبھی تو پڑھا رہے ہیں وہ بھی...