نتائج تلاش

  1. م

    تعارف ماہ وش

    شکریہ تفسیر بھائی ،، آپ کو ماشا اللہ فرینچ آتی ہے ۔ میں‌نے بہت سے دھاگوں‌پر آپ کے پوسٹس پڑھے ہیں‌۔ آپ بہت قابل شخص ہیں ، اتنا علم آپ نے کیسے حاصل کر لیا کیا آپ پڑھنے کے علاوہ کوئی کام نہیں‌کرتے :)
  2. م

    تعارف ماہ وش

    باجو آپ اتنی اچھی اچھی باتیں‌کیسے کر لیتی ہیں‌،، سچی لگتا ہے آپ بہت زندہ دل ہیں‌ ،، لیکن اتنی کاہل کیوں‌ہیں‌ باجو کم از کم اپنے کام تو خود کر لیا کریں‌نہ ۔۔۔ ہے باجو میں‌آپ کو جوس بھیجتی ہوں‌ کون سا جوس پینا پسند کریں‌گی آپ مجھ کو تو کاک ٹیل پسند ہے ،
  3. م

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    میں‌ تو یہاں‌اردو ویپ کا اردو کیز ہی استعمال کر رہی ہوں ، ماوس سے کلک کر کر کے لکھتی ہوں‌ ، ذرا مشکل ہوتی ہے لیکن اچھا ہے
  4. م

    تعارف ماہ وش

    تفسیر بھائی کیا آپ کو فرنیچ آتی ہے اگر آتی ہے تو بہت اچھا نہیں‌آتی تو سیکھ لیں‌ ۔۔ ویسے merci beaucoup. Je suis heureux de joindre le mehfil d'Urdu ۔۔ ce qui vous font et pourquoi vous font ainsi
  5. م

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    شائستہ آپ نے ٹھیک کہا ہے ۔ غصہ سب سے خطرناک موڈ ہے اس کی وجہ سے ہم سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں‌۔
  6. م

    شادی دفتر

    لو جی بوچھی باجو تو شادیاں‌بھی کراتی ہیں‌یہاں‌، بوجو جی اب تک کتنے بکرے ہلال ہو چکے ہیں‌یہاں‌آپ کے ہاتھوں‌ ، کھی کھی کھی کھی
  7. م

    جن بھوت؟

    قران میں کہیں‌بھی ان جنوں‌ کا زکر نہیں‌جو نو جوان لڑکیوں‌پر عاشق ہو جا تے ہیں‌۔ اور لوگوں‌کو ستاتے ہیں‌۔۔ قران میں‌جن چھپے ہوئے کے معنی میں ہے ،، اب چھپا ہوا تو کوئی بھی ہو سکتا ہے کوئی انسان بھی ۔۔ جیسے ماں‌کے پیٹ‌میں‌بچے کو جنین کہتے ہیں‌ وہ بھی تو جن کی قسم ہے نہ ۔۔ دوسری بات وہ جن جو نظر ہی...
  8. م

    سوال گندم جواب چنے

    اخبار دماغ کھاتا ہے ۔۔ جیہ کے شعر کا مطلب کیا ہے
  9. م

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    سب بچے آ‌گئے شاباش ، حاضری لگ گئی ہے سب کی ، اسمبلی بھی ہو گئی ہے چلو اب سب اپنی اپنی کلاسز میں‌چلے جاو ۔۔ قیصرانی آ نرسری کلاس میں جاو ، جیہ حجاب اور کلاس ٹو میں‌ جاو باقی سب پریپ میں جاو ، چلو شاباش
  10. م

    تعارف ماہ وش

    بوچھی سب آپ کو باجو کہتے ہیں‌ سو میں‌بھی آپ کو باجو کہوں‌گی آپ کو کوئی اعتراض‌ تو نہیں‌ ہے نہ ۔ ویسے میں‌نے آپ کی پوسٹس یہں‌پڑھی ہیں مختلف وہ کیا کہتے ہیں‌ دھاگون پر جن سے مجھے پتہ لگا کہ تسی گریٹ‌ہو ۔۔ اب جلدی سے ایک بڑا سا گل دستہ بنا لو اور اس کو اپنے ڈرائنگ روم میں سجا لو سارا محلہ مہک جائے گا
  11. م

    تعارف ماہ وش

    حجاب ، کتنا اچھا نام ہے سچی میں مجھے پسند آیا ۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے آگے بڑھ کر خوش آمدید کہا مجھے
  12. م

    تعارف ماہ وش

    ضبط بھائی آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے دیر سے سہی خوش آ مدید تو کہا
  13. م

    تعارف ماہ وش

    جیہ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کی پوسٹ بھی پڑھی ہیں‌میں‌نے آپ بہت اچھا لکھتی ہو
  14. م

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    ‌شمشاد بھائی میرا تعارف یہاں بھی مل سکتا ہے ۔ ۔
  15. م

    تعارف ماہ وش

    بوچھی جی یہاںمخلتف فورمز پر آپ کی پوسٹیں پڑھی ہیں‌ نہ میں‌نے ، سو صاف پتا لگ جاتا ہے کہ آپ کا دل یہاں‌ سب سے کشادہ اور اچھا ہے ۔۔ میں‌واقعی میں سچ کہہ رہی ہوں ۔۔ آپ بری ہو ہی نہیں‌سکتیں‌ سچی
  16. م

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    ظفر صاحب آپ شائستہ کے ماما لگتے ہیں‌ جو اس کے موڈ‌ پر اظہار خیال کر رہے ہیں‌ ، دوسروں‌کے کندھے پر میزائل نہ چلائیں‌ ، خود کوئی بات کریں‌اپنے موڈ‌ کے بارے میں‌
  17. م

    جن بھوت؟

    اوہ ، آپ لوگ ابھی تک جنوں‌بھوتوں‌پر یقین رکھتے ہیں اگر اس قسم کے جنوں کمال ہے ‌بھوتوں‌ پر یقین رکھتے ہیں جو نظر نہیں‌آتے لیکن پاکستانی لڑکیوں‌پر عاشق ہو جاتے ہیں‌اور خوب تباہی پھیلاتے ہیں‌ تو شاباش ہے آپ کو اور قیصرانی کی بات سن کر کہ کراچی کے مدرسوں‌میں جن پڑھتے ہیں بندہ اپنا سر نہ پیٹے تو اور...
  18. م

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    شائستہ آپ کا موڈ‌کیسا رہتا ہے ، یہ دن بھر میں تبدیل ہوتا رہتا ہے
  19. م

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    زکریآ آپ بنا بات چیت کئے ہی اپنا موڈ کیوں‌خراب کر لیتے ہیں‌ ،، یہ تو بچپنا ہے نہ ،، ویسے بچپن کے جیسا موڈ کبھی دوبارہ سے نہیں آ سکتا
  20. م

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    بوچھی جی یہ موڈ‌ رنگ کیا ہوتا ہے ،، کوئی سائنٹیفک چیز ہے یا اس کا تعلق وہم سے ہے ،،
Top