یہ لا آف دی یونیورس ہے ، بچے چل کر اسکول جاتے ہیںاور دوڑکر گھر واپس آتے ہیں۔۔
آپ سب بچے اچھے بچے بنیںاور ایک لائن میںکھڑے ہو جائیںاب قومی ترانہ ہوگا ،، کون لیڈ کرے گا ہاتھ کھڑا کریں ، چلیں قیصرانی کو بولنے کا سب سے زیادہ شوق ہے ان کو موقع دیتے ہیں ۔۔ ایک دو تین قومی ترانہ