شکریہ سارہ خان
آپ کے جواب حاضر خدمت ہیں
آپکا پورا نام؟ ماہ وش مراد
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ ماہا
٣۔ عمر کتنی ہے؟ 22 سال
٤۔جائے پیدائش ؟ کراچی
٥- حاضر مقام؟ فرانس
٦۔مصروفیت کیا ہے؟...
بوچھی جی موڈ پر اتنا انحصار اچھا نہیںہوتا ۔بندہ لا پروہ ہو جاتا ہے نہ ۔۔ اور دوسروںکی پروا بھی نہیں کرتا ۔ لیکن آپ تو اتنی اچھی ہو اتنی موڈی ہو کر بھی کیسے ہو اتنی اچھی
تاریخ راکھ کا ڈھیر ہے ۔۔
لیں جی آج تو بہت سارے بچے آئے ہوئے ہیں سکول میں ،، سب کو پہلا سبق یاد کرنا ہوگا آج ۔۔ پہلا سبق ہے صبحہوئی دادی امان نے مرغی کا دڑبہ کھولا۔۔ چلو سب یاد کرو ۔زور زور سے ہل ہل کر یاد کرو
حجاب غصہ بالکل فطری جزبہ ہے آتا ہے تو آنے دو لیکن اس کو خود پر سوار نہ کیا کرو ۔۔ پتا ہے ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ جس بندے کو غصہ والی بات پر بھی غصہ نہ آئے اس کی شخصیت مسخ ہونے کے قریب قریب ہوتی ہے