تمہارے خوش آمدید کا بہت سارا شکریہ سارہ خان
سچی تم پہلی لڑکی ہو جس نے مجھے اس محفل میں خوش آ مدید کہا ہے ورنہ میںتو سمجھی تھی یہاں صرف مرد حضرات کو اجازت ہے کہ وہ آنے والی خواتین کو خوش آمدید کہیں ۔
میرا موڈبالکل قابل بھروسہ نہیں ، کب کس وقت کیا موڈ ہو کوئی پریڈکٹ نہیں کر سکتا ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے مجھے نہیں پتا اکثر میںاپنے اس موڈسے تنگ آ جاتی ہوں لیکن کیا کروں کہ گزارہ تو اس کے ساتھ ہی کرنا ہے نہ