اظہر بھائی آپ کو اور ابراش کو بھی بہت بہت مبارک باد ،، اللہ اس کو خوش رکھے اور آپ کو اس کی خوشیاں دکھائے ۔۔ یہ بتائیں آپ نے کہاں منائی ابراش کی سال گرہ ۔۔ ۔ ۔
بوچھی باجو ، اپ کو یاد ہے بچپن میںکبھی جب بارش ہوتی ہوگی ،، اور برکھا کی پہلی پہلی پھواریں زمین کا ماتھا چومتی ہوں گی تو اس وقت زمین کس غرور سے مسکراتی ہوگی اور اس کی وہ مسکان ایک گونا خوش بو بن کر آپ کی روح میں اترتی ہوگی ،، آئی بیٹآپ آج بھی اس بو کو یاد کر کے خوش ہوتی ہوںگی ۔۔ آپ کو کبھی...
اچھا جی اب سمجھ میںآیا کہ یہ بوچھی باجو اتنا کیوں بولتی ہیں، ، ، ،موبائل جو فری ہے ان کا ،،، ویسے باجو آپ اتنا تفصیلی اور مکمل جواب لکھتی ہیںکہ سب کچھ سمجھ میں آجاتا ہے ،اچھی عادت ہے ،ویسے کہیں آپ استانی تو رہیں کسی اسکول وغیرہ میں
ویسے شمشاد چاچو یہ مہنگائی کا چکر پورے گلف ہی میںچلا ہوا ہے ۔۔ ہر طرف اتنی مہنگائی ہو گئی ہے کہ خدا کی پناہ ، شائد یہ لوگ نہیں چاہتے کہ کوئی پیسہ بچا کر اپنے ملک لے جائے