جہاںہم ہیںوہاںتو لوکل گنتی کے نظر آتے ہیں وہ بھی کسی بڑے شاپنگ مال میںگھومتے ہوئے ،،جہاں تم ہو وہاں تم ہی تم ہو ایک غیر ملکی اس لئے تم زیادہ شاد رہو آباد رہو :wink:
بوچھی باجو آپ فٹ پاتھ کی بات کرتی ہیں ، سعودی عرب میں تو سڑک پر زیبرا کراسنگ بھی نہیں بناتے ، عجیب لوگ ہیں، قسم سے ،، ورنہ پوچھ لیں شمشاد چاچو سے ان کے نسیم میں کتنے زیبرا کراسنگ ہیں ۔ ۔۔ ۔ :D
-:lol: :lol:
نہیں۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ میرا سسرال تو ابھی تک دنیا میں بھی نہیں آیا ہو گا۔ :lol: ۔ :lol:
اوہو ہو ہو ہو ہوہوہو یہ تو پورا 100 سالہ منصوبہ لگتا ہے
بوچھی باجو آپ کے لئے مٹھائی آپ کے دوستوںکے لئے مٹھائی آپ کے پڑوسیوںکے لئے مٹھائی آپ کے نوکروںکے لئے مٹھائی ،سب کے لئے مٹھائی ، بس کب اور کہاں بھیجنی ہے یہ بتائیں، لندن میںکوئ مٹھائی شاپ ضرور ہوگی جو انٹر نیٹ آڈر ڈلیور کر دے گی ۔