تصوف اسلام کا مسئلہ ہے نہ مسلمانوں کا ، دنیا کی ہر تہزیب اور مزہب میں اس قسم کے غیر عقلی فلسلفہ کی بھرمار ہے جس کا ثبوت صرف اور صرف کہاوتوں اور کہانیوںسے دیا جاتا ہے ۔ لوگ تو اب بھی زمین کو کائینات کا محور قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں ، اور مختلف مدارس میںجنوںکی جماعتیںآج بھی حصول علم کے لئے...