ارے یہ کس کے کزن کی بات ہو رہی ہے یہاں ، اور ہاںآئی ڈی میری بھی وہی ہے نیٹ پر جو میںنے 6 سال پہلے رکھی تھی ،، تبدیل ہی نہیں کی ،، ویسے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جو لوگ ایک آئی ڈی پر اٹک جاتے ہیںوہ شناخت کی تلاش میںہوتے ہیں،، لیکن میرا یہ خیال نہیں ہے ، تمہارا کیا خیال ہے