نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    ہمارے ہاں بھی نہیں بناتے۔اتنی جاہلیت اب ختم ہوچکی ہے۔:) مذاق ہورہا ہے آپ مذاق تک ہی رہیں۔o_Oایویں نا اب ایسی بات کرکے ۔۔آہو۔اب خود سمجھ جائیں:)
  2. ہادیہ

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    آپ کے پہلے ہی گلا سسز لگے ہوئے ہیں شاید نظر کی کمزوری کا مسئلہ ہو یا پھر عارف صاحب ہی مذاق کر رہے ہوں:p
  3. ہادیہ

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    ہاہاہا۔کہیں عارف صاحب غصہ نا کر لیں۔ہماری خیر ہے۔بات ان کی بیگم کی ہورہی ہے
  4. ہادیہ

    شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

    آپ کی بیگم کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے؟:eek:
  5. ہادیہ

    مالک کی پہچان ۔۔۔۔!

    میں نے بھی پڑھی ہوئی ہے۔ اسکا مطلب ہے بندہ سائیکولوجیکل پلس فیزیکل ٹریٹمنٹ کے بعد ہی سدھرتا ہے؟
  6. ہادیہ

    ﮬﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ " ﺗﯿﺮﯼ ﻋﺒﺎﺩﺕ " ،ﻋﺬﺍﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟ﺛﻮﺍﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟ ﮔﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ؟ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟

    ﮬﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺼﺪ " ﺗﯿﺮﯼ ﻋﺒﺎﺩﺕ " ،ﻋﺬﺍﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟ﺛﻮﺍﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟ ﮔﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ؟ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﯿﺴﺎ؟
  7. ہادیہ

    :(:(:(

    :(:(:(
  8. ہادیہ

    کون ؟

    ماضی کا بھی کوئی حال نہیں صرف اس حساب سے۔ویسے تو مجھے نہیں پتہ
  9. ہادیہ

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    arifkarim آپ ایک بات بتائیں۔لڑی جس کے بھی مبارک باد کی ہوتی ہے آپ نے کبھی مبارک باد نہیں دی ہوتی ہمیشہ خیر مبارک ہی لکھا ہوتا ہے؟ آپ نے کس خوشی میں خیر مبارک لکھا ہوتا ہے؟دسیو؟
  10. ہادیہ

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے دن!

    میں نے نہیں بولنا آپ سے۔آپ نے عارف صاحب والا کام کیا آج:(
  11. ہادیہ

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے دن!

    آپ کے لیے واقعی زیادہ مشکل کام نہیں۔خود تو بٹن دباتے رہتے ہیں ایک ہی:oops:
  12. ہادیہ

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے دن!

    بندہ سچ بولے تب بھی پرمزاح کی ریٹنگ ۔۔۔۔جائیں کرتے رہیں خود ہی۔
  13. ہادیہ

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے دن!

    بچپن کے دن واقعی بہت اچھے تھے:( مگر اس لڑی میں کیا کرنا ہے؟
  14. ہادیہ

    اقوال (مترجم خاکسار)

    سر ایسی بات نہیں کرتے۔اچھا:)
  15. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    ہاں جی۔ چار شادیوں کے بعد ان کو جمع کرنا ایک بہت ہی اوکھا اور ناممکن کام ہے:p
  16. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    پہاڑے یاد کر رہے ہیں؟:eek: شکل سے تو پہاڑے یاد کرنے والی عمر نہیں لگتی:LOL:o_O
  17. ہادیہ

    کون ؟

    سر :( کوئی حال نہیں آپ کا بھی۔
Top