میں تو یہی کہوں گی اتنی جلدی بھی ہائپر نہیں ہونا چاہیئے تھا سب کو۔بات عارف صاحب کی بھی ٹھیک ہے ۔ذاتی پیغام میں انہیں انفارم کردیا جاتا یا یہاں پہلے ٹیگ کرتے ۔بغیر تحقیق کے اتنی جلدی دوسرے کے ساتھ ایکسٹریم لیول پر نہیں جانا چاہیئے۔خاص کر مذہبی لحاظ سے سو چ سمجھ اور تحقیق کرکے ہی بات و تنقید وغیرہ...