نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    کون ؟

    جی نہیں۔سعود بھیا کا نام میں نے بھی لیا تھا۔سعود بھیا اور نایاب بھیا دونوں ہی اتنے اچھے ہیں کہ ہر بہن انہیں بھیا کہنے اور ماننے پر فخر محسوس کرے گی:)
  2. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    پائی جی اب مجھے کیا پتہ آپ نے کس سے کرنی ہے یا کون ہیں آپ کی شریک حیات۔ میں نے تو آپ کی بات کے جواب میں شاباش دے دی۔:)
  3. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    میری طرف سے شاباش لے لیں:)
  4. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    اچھا۔کہیں وہ صورت حال تو نہیں ابھی ایک ملک میں ایک مفتی صاحب نے فتوی دیا تھا ہر مرد کو دوسری شادی کرنے کا۔وجہ یہی تھی وہاں جنگ کے بعد عورتیں زیادہ رہ گئی تھیں اور مرد کم تعداد میں ۔۔۔
  5. ہادیہ

    اینجل

    پھر آپ بھی شامل ہیں اس میں:) ہے نا۔۔۔۔۔۔۔؟
  6. ہادیہ

    مرنے کے بعد:)

    مرنے کے بعد:)
  7. ہادیہ

    بے پروں کی اڑانے والے لوگ--برائے اصلاح

    یہ دونوں اشعار بہت زبردست:)
  8. ہادیہ

    اینجل

    ویسے اس پوسٹ پر زبردست کی ریٹنگ جس جس نے کی ہے ان کا ذوق بھی بہت ہی اعلیٰ ہوگا موسیقی میں:LOL:
  9. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    مجھے نہیں پتہ بتائیں آپ نے کیا لکھا ہے۔o_Oاتنے مشکل مشکل الفاظ لکھ دیتے ہیں گوگل انکل بھی معنی نہیں بتاتا:oops::(
  10. ہادیہ

    اینجل

    ویسے چلو اسی بہانے تھوڑی دیر "ہس" ہی لو:LOL: رونا نہیں پلیز قسمے اس کو کُٹنے کا دل کرتا ہے:oops::LOL:
  11. ہادیہ

    اینجل

    اس نے اینجل بننے کی کوشش کی تھی مگر کچھ اور ہی بن گیا اسی کوشش میں:LOL:
  12. ہادیہ

    اینجل

    میں تو یہ حیران ہو رہی ہوں اسے گانے کون دیتا ہے:oops::cautious::LOL: یہ سن کر دماغ ہی گھوم گیا o_Oمیں سمجھی واقعی ہی کوئی اینجل ہوگا اس ویڈیومیں:LOL:۔یہی سوچ کر ویڈیو لنک اوپن کیا تھا مگر یہ تو کوئی اوپرکی ہی چیز نکلی(پتہ نہیں نکلا ہے یا نکلی:sneaky:):oops:
  13. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    اچھااااااااا یعنی پورا تجربہ ہے:question::LOL:
  14. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    جب اتنی آجائیں گی تو الیکشن والا سین خود ہی ہوجائے گا:LOL: مگر حوریں نہیں بیویاں
  15. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    ہاہاہا:LOL: ارے یہاں تو آپ اتنااااااااااااااا بولتے ہیں:eek: اور گھر میںo_O بہت افسوس ہوا سن کر بلکہ پڑھ کر:p پہلے مرد ہیں جس نے پہلے ہی صاف صاف انکار کردیا۔:D ورنہ یہاں تو پہلی بیوی چاہے آپ کے دماغ کا قیمہ بنادے پھر بھی 4 سے کم پر راضی نہیں ہوتے۔:oops:ثابت ہوا آپ عقلمند ہیں:LOL:
  16. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    ہاہاہا
  17. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    آپ کے پاس بھی ہے؟:LOL:
  18. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: سر دے بھی دیا o_O یہ کب ہوا:p
  19. ہادیہ

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    ہاہاہاہاہا اب آپ نے بھی اسی تاریخ کا حصہ بننا ہے کیا؟o_O ایسا کریں آپ تاریخ میں اب تبدیلی لے آئیں ۔آپ پہلی سے ہی مثالی محبت کر لیں:p
Top