کیونکہ ہم اصل میں خود بھی حقیقت کا سامنا نہیں کرنا چاہتے۔ہر چہرہ،ہر کردار،ہر تصویر کے ہمیشہ دو رخ ہی ہوتے ہیں۔مگر ہر انسان کی ایک فطرت ہے وہ ہمیشہ اپنی مرضی کا رنگ،اور رخ دیکھنا ہی پسند کرتا ہے وہ چاہتا بھی یہی ہے۔مگر جیسے ہی حقیقت (یعنی دوسرا رخ) ہم پر عیاں ہوتا ہے ہم سے برداشت نہیں ہوتا:(۔باقی...