ہاہاہا۔۔۔ جتنا کچھ آپ لکھتے ہیں پڑھتے پڑھتے ہی دماغ کی دہی بن جاتی ہے ۔اور مزے کی بات ہے آخیر میں سمجھ بھی آااااا ہی جاتی ہے۔:D:foot-in-mouth:
ہاہ۔۔ یعنی یہ پرانی تحریر تھی آ پ کی:(o_O
میں نے تو اب ہی پڑھی۔پھر میرا اندازہ ٹھیک نکلا آپ پُرانے ہی ہیں:p
میں بھی حیران تھی ایک بندہ ایک سال میں اتنے...