ہم پنجابی بولنے والے اس لفظ کو عام طور پر ”مُوں“ بولتے ہیں اور جب ہم سندھی میں بولتے ہیں تو ”مُونہہ“ کی سی آواز نکلتی ہے۔ اور اردو میں مُنہہ میم نون غنہ اور دو دفعہ ہائے کے ساتھ بھی لکھا ہوا دیکھا ہے اور مجھے ذاتی طور پر یہی سمجھ میں آتا ہے۔ قاعدہ قواعد کا تو مجھے پتا نہیں لیکن منہ اور منھ...