نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہم نے تو واٹس ایپ سے شئر کیا ہے
  2. خالد محمود چوہدری

    دعا دعا کی درخواست

    ابو کو پروسٹیٹ گلینڈ کا پرابلم بھی ہی۔اس کی OPD جمعرات کو ہوتی ہے۔صبح سات بجے آنے پر 84 واں نمبر ملا ہے 9:45 ہو گئے ہیں ابھی تک OPD شروع نہیں ہوئی
  3. خالد محمود چوہدری

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    عنوان ۔۔ شادی شدہ حضرات سدھر جائیں تَو اچھا ہے ایک ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ابوبکر ﻧﺎﻡ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﮔﭗ ﺷﭗ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ راشدہ ﺗﮭﺎ ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﺮﮮ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺎﺭ ﺑﮭﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ ۔...
  4. خالد محمود چوہدری

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ کے خاص فضل اور کرم سے گھر آگئے ہیں۔ میڈیسنز دی ہیں۔ دو ہفتے بعد بلایا ہے۔ SIUT میں ریفر کیا ہے۔ ان کا پروسٹیٹ گلینڈ کا بھی پرابلم ہے۔ آپ تمام احباب کی دعاٶں کے لئے بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
  5. خالد محمود چوہدری

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    گھڑی گھڑی گھڑی یوں ستائے
  6. خالد محمود چوہدری

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    اساتذہ گھڑی عموماً مخالف ہاتھ میں باندھتے ہیں یعنی اگر دائیں ہاتھ سے لکھتے ہیں تو بائیں کلائی پر اور ہتھیلی کی طرف ڈائل کرکے باندھتے ہیں تاکہ بورڈ وغیرہ پر لکھتے وقت کلائی موڑے بغیر آسانی اور غیر محسوس طریقہ سے وقت دیکھا جا سکے۔
  7. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قطب بھی کوئی رتبہ ہوتا ہے؟
  8. خالد محمود چوہدری

    دعا دعا کی درخواست

    سب احباب کا شکریہ ۔ابھی ہسپتال ہی میں ہیں ۔صورت حال واضع نہیں ہے اللہ تعالیٰ اپنا خاص فضل و کرم فرمائے
  9. خالد محمود چوہدری

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی۔
  10. خالد محمود چوہدری

    جہاز سے چھلانگ

    حضور تسیں واقعی گریٹ او۔ اللہ خوش رکھے۔ جیندے تے ہسدے وسدے رہو
  11. خالد محمود چوہدری

    جہاز سے چھلانگ

    اندازً کتنے دن باقی ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو خیر خیریت سے ”فارغ“ کرے
  12. خالد محمود چوہدری

    میرا مسئلہ

    جی شکریہ آپ کی دوا نے کام کیا
Top