میں نے محفل میں کہیں کم از کم دو دفعہ ایک سوال عرض کیا تھا کہ مراسلہ میں سرگوشی کیسے شامل کرتے ہیں ۔ میں اب تک جواب نہیں پا سکا۔
اب ایک دوسرا سوال ۔ یہ کہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ ایک شخص جسے معطل کیا گیا ہے وہ دوسری آئی ڈی بنا کر محفل میں دوبارہ آ گیا ہے