نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    واصف ہولے ہولے بدل گئی اے اپنی ہی تصویر - واصف علی واصفؒ

    بہت ای زبردست شراکت۔جزاک اللہ خیر
  2. خالد محمود چوہدری

    آج کی دلچسپ خبر!

    اب کیا کہیں۔۔۔۔ میرا تو خیال یہ ہے کہ اگر کچھ غلط ہے تو سب سے پہلے اپنی غلطی تلاش کرکے اپنے آپ کو درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔ آج کل ایک صاحب یو ٹیوب پر بہت نظر آتے ہیں اور اپنے بارے میں فرماتے ہیں کہ "میں نے فرقہ واریت کو تین طلاق دے کر اور چار تکبیریں پڑھ کر دفن کردیا ہے" انکا اسم گرامی ہے...
  3. خالد محمود چوہدری

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    ہمیں پتا ہے۔ آپ شاید ٹی وی بہت کم دیکھتے ہیں
  4. خالد محمود چوہدری

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ 4اپریل 1945کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں جبکہ ان کی عمر 72 سال تھی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ زبیدہ طارق جو زبیدہ آپا کے نام سے معروف تھیں کچھ عرصے سے بیمار تھیں، ان کے شوہر کا نام طارق مقصود ہے، جن سے ان کی شادی 1966میں انجام...
  5. خالد محمود چوہدری

    تقلید

    :a5::best::great:
  6. خالد محمود چوہدری

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    انتہائی افسوسناک۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    للھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  8. خالد محمود چوہدری

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
  9. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر آگے کیا ہوا؟
  10. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر آپ کے کیا احساسات تھے؟
  11. خالد محمود چوہدری

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    آپ کے اسقدر طویل ارشاد سے بھی اس سوال کا جواب نہیں ملا کہ بائیبل کسے کہتے ہیں ۔ انجیل کو بائیبل نہیں کہتے۔ بائیبل دو عہد ناموں کو کہتے ہیں ایک پرانا عہد نامہ (عہد نامہ قدیم) اس میں یہود کی تمام کتابیں بشمول تورات (شروع کی پانچ کتابیں) شامل ہیں۔ عہدنامہ قدیم تنک کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے تین...
  12. خالد محمود چوہدری

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    جناب سید عمران شاہ صاحب جو سوال میں نے پوچھا ہے وہ واحد سوال ہے جس سے مسلمانوں کے تقریباً تمام فرقے حوالہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں
  13. خالد محمود چوہدری

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    ویسے جناب سید عمران شاہ صاحب کیا آپ کو واقعی علم ہے بائیبل کہتے کسے ہیں؟
  14. خالد محمود چوہدری

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    کون سی بائیبل کیا مطلب۔ بھائی جان بائیبل ایک ہی ہے۔ محترم یہ انجیل کے باب ہیں۔ نیٹ گردی کیوں۔ آپ تو باقاعدہ مطالعہ فرما چکے ہیں یہ وہم نہیں ہے حضور۔ ثبوت ہے۔
  15. خالد محمود چوہدری

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    تو محترم میرے سوال کا جواب عطا فرمائیے۔
Top