نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    دعا دعا کی درخواست

    آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
  2. خالد محمود چوہدری

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    سب یہیں ہیں سے مطلب وہ سب جو الطاف حسین کیلئے لئے ہرکام سرانجام دینے کیلئے تیار رہتے تھے
  3. خالد محمود چوہدری

    دعا دعا کی درخواست

    میرے والد صاحب رات سے دل کی شدید تکلیف کی وجہ سے امراض قلب کے ہسپتال میں ایڈمٹ ہوئے ہیں ۔احباب سے انکی کامل شفایابی کیلئے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ نہیں صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے
  4. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل و جاں سے حاضر ہیں ہم بھی اور ہماری بھی حاضری لگادیں مکرم و محترم جناب الف عین صاحب کے ساتھ
  5. خالد محمود چوہدری

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    سب ادھر ہی ہیں ۔ اپنی بوریوں سمیت
  6. خالد محمود چوہدری

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    آپ شاید کاشفی صاحب کوجانتے نہیں ہیں۔ ان کا تعلق ”لندن“ سے ہے۔ بہت پہنچے ہوئے ہیں ۔ بہت سوچ سمجھ کر بولنا پڑتا ہے۔
  7. خالد محمود چوہدری

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بسکٹ کس کمپنی کا ہے؟
  8. خالد محمود چوہدری

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ایک بار پھر سنجیدگی سے
  9. خالد محمود چوہدری

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ویزہ نہیں ملتا پاکستانیوں کو
  10. خالد محمود چوہدری

    پانچ لفظوں کی کہانی

    انڈیا کا ویزہ نہیں ملتا
  11. خالد محمود چوہدری

    پانچ لفظوں کی کہانی

    سسرال ہندوستان میں ہے:love-over:
  12. خالد محمود چوہدری

    تعارف ثانی

    محفل میں خوش آمدیدجناب ثانی مراد آبادی صاحب
  13. خالد محمود چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایک رات میں؟؟؟؟
  14. خالد محمود چوہدری

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایسا آٶٹ پہلے بھی دیکھ چکا ہوں۔ یہ پہلا نہیں ہے
  15. خالد محمود چوہدری

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    ہم کون ہوتے ہیں یہ کہنے والے کہ کس کا خواب سچا ہے اور کس کا جھوٹا اور من گھڑت
  16. خالد محمود چوہدری

    دو مکالموں کے لطیفے

    ڈراموں وغیرہ میں تو کرتے ہیں۔ ویسے تو نہیں دیکھا کبھی
  17. خالد محمود چوہدری

    مبارکباد واپسی مبارک

    جناب مکرم و محترم arifkarim صاحب کیا مستقل معطل کردئیے گئے ہیں۔ وجہ پوچھنے کی تو شاید جسارت ہی نہیں کی جاسکتی
Top