نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    مشکل الفاظ کے آسان معنی

    ٹھینگا اردو میں کہتے ہیں
  2. خالد محمود چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سلو نیٹ کی وجہ سےدو دفعہ پوسٹ ہوگئی تھی تدوین کرکے ڈلیٹ کرنا چاہا تو ٹیکسٹ ڈلیٹ ہو گیا لیکن تصویر ڈلیٹ نہیں ہوئی
  3. خالد محمود چوہدری

    مشکل الفاظ کے آسان معنی

    ٹھوٹھ یا ٹُھٹھ پنجابی زبان انگوٹھا دکھانے کو بھی کہا جاتا ہے۔ مثلاً اگر کسی کو کوئی چیز نا دینی ہو یا منہ چڑانا ہو تو انگوٹھا دکھاتے ہوئے کہتے ہیں ٹُھٹھ لے لے
  4. خالد محمود چوہدری

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہ لوگ بھی حلیم کو دلیم کہتے ہیں جو حلیم کو حلیم کہنا گناہ سمجھتے ہیں۔
  5. خالد محمود چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کوئی چین ہے شاید ۔ہمارے ہاں بھی اسی نام سے ایک ریسٹورینٹ کھل گیا ہے
  6. خالد محمود چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کمال شمال نہیں ہو گیا یہ تو
  7. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی درست فرمایا آپ نے
  8. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں اب خاموشی توڑدیں
  9. خالد محمود چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    نا کرو یار
  10. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرا رہے ہیں آپ تو ۔ ابھی تو آئے ہیں ہم
  11. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باتیں پلڑے میں باندھتے ہیں یا ڈالتے ہیں
  12. خالد محمود چوہدری

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    اللہ تعالیٰ محنت کا اجر اور صلہ لازماً دیتا ہے۔ انشاء اللہ آپ ضرور کامیاب ہونگی۔ آمین
  13. خالد محمود چوہدری

    دعا درخواست برائے دعا.

    اللہ کریم اپنا خاص فضل فرمائیں۔ انشاءاللہ جلد کامل شفایاب ہوکر ہمارے درمیان ہونگے۔ آمین
  14. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی واہ صرف ٹائپنگ مسٹیک کو بھی لوگ پکڑ لیتے ہیں
  15. خالد محمود چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مطلب آل شریف
  16. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیارت جانا چاہتے ہیں۔اگر موقع ملے
  17. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گریٹ عظیم بھائی کے پر ۔۔ عجیب بات ہے بھئی۔
  18. خالد محمود چوہدری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش سب زبردست جارہے ہیں۔ لگے رہیں۔ ایک نا ایک دن منزل پر پہنچ ہی جائیں گے
Top