مجھے تو اس سے معاف ہی رکھیں نقیبی صاحب، دو ملین میں سے اگر دو چار پانچ سات سو یا دو چار ہزار بھی کم ہوئے تو میں گزارہ کر لوں گا، فکر کی کوئی بات نہیں۔ :)
ثوابِ روزہ و حجِ قبول آنکس بُرد
کہ خاکِ میکدۂ عشق را زیارت کرد
لسان الغیب خواجہ حافظ شیرازی
روزے کا ثواب اور حج کی مقبولیت بس وہی شخص لے گیا کہ جس نے میکدۂ عشق کی خاک کی زیارت کی۔