ڈاکٹر صاحب برا مت مانیے گا لیکن آپ نے کام ہی "ہوم ورک" سے ڈال دیا، بہتر ہوتا کہ ایک آدھ لیکچر دینے کے بعد ہوم ورک دیتے تو زیادہ بہتر ریسپانس ریٹ ہوتا۔ :)
:)
اس میں جذبے سے زیادہ حالات کی ستم ظریفی شامل تھی۔ میری شادی جنوری میں طے تھی لیکن شادی سے دو ہفتے پہلے میں یتیم ہو گیا تو پھر جولائی میں میرا قصہ تمام ہوا۔ :)
آئی سی سی، دنیائے کرکٹ میں ٹی 20 لیگز کی بڑھتی ہوئی تعداد سے پریشان ہے، اور کھلاڑیوں پر زیادہ سے زیادہ تین لیگز میں حصہ لینے کی حد لگانے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔
اسی ایس پی این کرک انفو کی خبر۔
اس وقت دنیا میں ہونے والی ٹی 20 لیگز کا ایک چارٹ:
ارے نہیں بھائی، اتوار کو میں سرِ شام ہی سو جاتا ہوں ہفتے کے رت جگے کے بعد۔ کل رات بھی میچ نہیں دیکھے، پہلے میچ کا پہلا ہاف دیکھا تھا لیکن تب تک آنکھیں قریب بند ہی تھیں۔ :)
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
کئی ایک وجوہات کی بنا پر:
-نہ صرف اردو محفل پر بلکہ پورے ویب پر فارسی اشعار کا اردو ترجمے کا ساتھ اس سے بڑا ذخیرہ نہیں ہے! اشعار کی تعداد (اب تک) لگ بھگ سات ہزار ہے۔
-یہ تھریڈ 7 جنوری 2008ء کو شروع ہوا تھا یعنی گیارہویں سال میں ہے۔
-اردو محفل پر یہ شاید سب سے...